5 مارچ، 2023، 1:14 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 85048210
T T
0 Persons

لیبلز

پاکستانی پولیس سابق وزیراعظم کی گرفتاری کیلیے عمران خان کی رہائش گاہ میں داخل ہوئے

تہران،  ارنا - پاکستانی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی پولیس فورس اتوار کے روز  لاہور میں پاکستان کے سابق اور معزول وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کیلیے ان کی رہائش گاہ میں داخل ہوئی۔

دریں اثناء پاکستانی تحریک انصاف (عمران خان کی قیادت میں پارٹی) کے اعلیٰ عہدیداروں میں سے ایک فواد چوہدری نے اس پارٹی کے تمام اراکین اور حامیوں سے مطالبہ کیا کہ وہ عمران خان کی حمایت میں احتجاجی مظاہرے کیلیے لاہور میں عمران خان کی رہائش گاہ کے قریب واقع "زمان" پارک میں جمع ہوئیں۔

اس سیاسی شخصیت نے خبردار کیا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کرنے کی کسی بھی کوشش صورتحال کو مزید پیچیدہ بنائے گی۔

عمران خان کو پاکستانی عدلیہ کی جانب سے مختلف الزامات کی وجہ سے تعاقب کیا جاتا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .